وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

کوئٹہ 10 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت میں ہندو مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون معاشروں میں اقلیتوں کو ہمیشہ تحفظ حاصل رہا ہے،…

صحت اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے اس نعمت کی حفاظت کرنا تمام ذی شعور انسان کا فرض ہے یہ تبھی ہی…

استامحمد10فروری: صحت اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے اس نعمت کی حفاظت کرنا تمام ذی شعور انسان کا فرض ہے یہ تبھی ہی ممکن ہو سکتے ہیں جب ہم اپنے امراض کے متعلق بہتر طور پر (ڈائگنوسس) تشخیص کریں مگر توجہ کم دینے اور لا پرواہی کرنے کی صورت میں…

اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا…

کوئٹہ 10فروری: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات جمہوری عمل کی ایک شاندار مثال ثابت ہوئے۔ یہ الیکشن شفافیت، غیرجانبداری اور عوامی اعتماد کا…

عمرہ زائرین/عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر متوجہ ہوں

اسلام آباد: 10 فروری، عمرہ زائرین/عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر متوجہ ہوں سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مراسلے کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کے لئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے۔…

اسلام آباد پولیس کی غیرقانونی اسلحہ کے خلاف خصوصی مہم

اسلام آباد پولیس کی غیرقانونی اسلحہ کے خلاف خصوصی مہم۔ اسلام آباد پولیس کا غیرقانونی اسلحہ کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غیرقانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات کا اندراج کیا گیا۔…

اوتھل پولیس نے جدید سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر کی جانے والی تفتیش کے بعد اوتھل کے نواحی علاقے گاؤ…

اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی) اوتھل پولیس نے جدید سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر کی جانے والی تفتیش کے بعد اوتھل کے نواحی علاقے گاؤ مقتول محمد علی موشانی کے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، ایس ایس پی لسبیلہ نوید عالم نے اوتھل پولیس تھانہ میں اوتھل…

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں جاری بربریت کوروکے…

بھمبر(پی آئی ڈی) 10 فروری: آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں جاری بربریت کوروکے ورنہ بیس کیمپ کے نوجوانوں کو خونی لکیر عبور کرنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر سی ٹی اور سید ذیشان حیدر کا اہم اقدام

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر سی ٹی اور سید ذیشان حیدر کا اہم اقدام۔ سی ٹی او اسلام آباد نے ٹریفک روانی کیلئے جدید تکنیکی اقدامات شروع کر دیئے اہم شاہراہوں پر ٹریفک مانیٹرنگ کیلئے گوگل میپ اور ڈرون کیمروں کا…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 11کروڑ سے زائد مالیت کی 107.2 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں…

خوشخبری! نادرا رجسٹریشن موبائل وین، پیر 10 فروری  کو نمائش گراؤنڈ جیکب آباد میں شہریوں کی خدمت کے…

خوشخبری! نادرا رجسٹریشن موبائل وین، پیر 10 فروری  کو نمائش گراؤنڈ جیکب آباد میں شہریوں کی خدمت کے لیے موجود ہو گی۔ آپ نمائش گرائونڈ میں تفریح کے ساتھ شناختی کارڈ بھی بنوا سکتے ہیں۔ نوٹ: بے فارم کی نئی پالیسی کے تحت، 10 سال یا 10 سال سے…