ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے آج پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف علاقوں اور گاؤں کا دورہ کیا
استامحمد6فروری: ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے آج پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف علاقوں اور گاؤں کا دورہ کیا انہوں نے جاری مہم کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور کام کرنے والی پولیو مہم کی ٹیموں سے تفصیلی معلومات حاصل کی اور…
