کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی سربراہی میں فقید المثال…

نصیرآباد05 فروری: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی سربراہی میں فقید المثال ریلی نکالی گئی جس میں ضلعی افیسران شہریوں، میونسپل کمیٹی کے کونسلران، سیاسی سماجی عمائدین لیڈی ہیلتھ ورکرز،طلبہ و طالبات…

ضلعی انتظامیہ حب کی جانب سے 5فروری یوم کشمیرکے موقع پر یکجہتی کشمیرریلی کا انعقادکیا گیا

حب05 فروری: ضلعی انتظامیہ حب کی جانب سے 5فروری یوم کشمیرکے موقع پر یکجہتی کشمیرریلی کا انعقادکیا گیا- شہر بھر میں میونسپل کارپوریشن حب کی جانب سے اہم مقامات پر کشمیر ڈے کی مناسبت سے پینا فلیکس بینرزآویزاں کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر حب منصور قاضی…

ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی گوادر کے زیر اہتمام 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈی آئی جی…

گوادر05 فروری: ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی گوادر کے زیر اہتمام 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈی آئی جی پولیس آفس سے سید ظہور شاہ ہاشمی چوک تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں مختلف سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ، اساتذہ، وکلا، سول…

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے ڈی سی أفس میں پرچم کشائی کی اور…

لورالائی5فروری۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے ڈی سی أفس میں پرچم کشائی کی اور بعد میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں ضلعی آفیسران شہریوں، میونسپل کمیٹی کے کونسلران، سیاسی سماجی عمائدین،طلبہ و طالبات…

جامعہ تربت میں اسپورٹس ویک 2025 کا آغازہوگیاہے، جو 07 فروری تک جاری رہے گا

تربت 05 فروری: جامعہ تربت میں اسپورٹس ویک 2025 کا آغازہوگیاہے، جو 07 فروری تک جاری رہے گا۔اسپورٹس ویک کے دوران مرد و خواتین طالب علموں کے علاوہ یونیورسٹی کی انتظامی اور تدریسی عملے کی ٹیمیں بھی مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور مقابلوں میں حصہ لیں…

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،…

گوادر:5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت کالج کی پرنسپل سبین بلوچ نے کی۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور دیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن…

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پورے پاکستان کی طرح ضلع پشین میں بھی ریلی نکالی گئی،جس کی قیادت اسسٹنٹ…

پشین05 فروری۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پورے پاکستان کی طرح ضلع پشین میں بھی ریلی نکالی گئی،جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر پشین ظہیر احمد زہری نے کی۔ ریلی کا آغاز ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں تمام سیاسی…

ملک کے دیگر شہروں کی طرف ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں بھی کشمیر بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے…

تربت 05 فروری: ملک کے دیگر شہروں کی طرف ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں بھی کشمیر بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔اس مناسبتسے ڈپٹی کمشنر کیچ کی جانب سے ڈی سی دفتر کے احاطے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی…

ملک بھر کی طرح ضلع بارکھان میں بھی کشمیری عوام کی آزادی کے لئے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈپٹی…

بارکھان 5فروری: ملک بھر کی طرح ضلع بارکھان میں بھی کشمیری عوام کی آزادی کے لئے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر بارکھان کی قیادت میں ڈی سی آفس سے ریلی نکالی گئی ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی واپس ڈی سی آفیس میں اختتام پذیر ہوئی ریلی…

جامعہ تربت میں شعبہ سیاسیات کے زیراہتمام مسئلہ کشمیر پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیاگیا

تربت05 فروری: جامعہ تربت میں شعبہ سیاسیات کے زیراہتمام مسئلہ کشمیر پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سمینارمیں فیکلٹی ممبران، انتظامی عملہ او رطلبہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے بھارت اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے…