کمشنرکوئٹہ کی جانب سے حواس باختہ احکامات کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک حکم کے تحت محکمہ ریونیو…

کمشنر کوئٹہ کی جانب سے حواس باختہ احکامات کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک حکم کے تحت محکمہ ریونیو کے چھ ملازمین کو معطل کردیا ہے جس میں کمشنر کی جانب سے دو ایسے ملازمیں بھی معطل ہوے ہیں جو کافی عرصہ پہلے اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان…

معیشت کو ٹیکنومعیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم  ضرورت, جامعات مستقبل کی ترقی کی بنیاد ہیں، احسن اقبال

معیشت کو ٹیکنومعیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم  ضرورت, جامعات مستقبل کی ترقی کی بنیاد ہیں، احسن اقبال اسلام آباد : وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج کی سپر پاور ممالک دنیا پر اس لیے حاوی ہیں…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میر عبداللہ زہری نے پولیو کے…

لورالائی4فروری۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میر عبداللہ زہری نے پولیو کے سلسلے میں زینگوال میں مجید اباد،قدیر آباد محلہ کی پولیو کی ٹیم کو چیک کیا۔ اور پولیو کی ٹیموں کو ھدایت کی کہ کوئی بھی بچہ میس…

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیلپر آئی ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کے زیرے صدارت ہیلپر آئی ہسپتال میں بلوچستان…

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیلپر آئی ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کے زیرے صدارت ہیلپر آئی ہسپتال میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی فنڈز کی یوٹیلاشین کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر احمد ولی، سربراہ شعبہ امراض چشم ڈاکٹر شمس بازئی،…

سیکریٹری زراعت بلوچستان کے احکامات پر عبدالسلیم خاصخیلی نے سپرنٹنڈینٹ مارکیٹ کمیٹی لسبیلہ کا چارج…

لسبیلہ 4فروری۔ سیکریٹری زراعت بلوچستان کے احکامات پر عبدالسلیم خاصخیلی نے سپرنٹنڈینٹ مارکیٹ کمیٹی لسبیلہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی سرانجام دہی شروع کردی ہے. سرکاری ذرائع کیمطابق سیکریٹری زراعت نےگزشتہ دنوں عبدالسلیم خاصخیلی کی سپرنٹمڈینٹ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے…

کوئٹہ 04 فروری۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کی زیر صدارت میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے شرکت کی اسکے علاوہ کوئٹہ کے تمام سب ڈویڑنز کے اسسٹنٹ کمشنرز،…

مینجنگ ڈائرریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران نےکہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی…

کوئٹہ 4فروی ۔ مینجنگ ڈائرریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران نےکہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائیگی۔ اس وقت ٹراما سینٹر اپنی استطاعت سے بڑھ کر مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولیات فراہم…

ٹیچنگ اسپتال کیچ میں میونسپل کارپوریشن تربت اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کی مشترکہ کاوشوں سے ہسپتال میں…

تربت4 فروری ۔ ٹیچنگ اسپتال کیچ میں میونسپل کارپوریشن تربت اور ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال کی مشترکہ کاوشوں سے ہسپتال میں ایک وسیع پیمانے پر گرینڈ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ اس مہم کا مقصد ہسپتال کی صفائی کو یقینی…

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے کوارڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ…

پشین 4 فروری۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے کوارڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ اور صوبائی کوارڈینیٹرانعام الحق قریش نے قومی انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو نمائندگان کے منعقدہ…

مئیر میونسپل کارپوریشن حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ اور پی ایس ٹو منسٹرانڈسٹریز اینڈایگریکلچر میرعلی…

حب 4فروری ۔ مئیر میونسپل کارپوریشن حب وڈیرہ بابو فیض محمد شیخ اور پی ایس ٹو منسٹرانڈسٹریز اینڈایگریکلچر میرعلی اصغر زہری نےکہا ہیکہ حب کی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز بلدیاتی نمائندوں کی کوآرڈینیشن میٹنگ کا انعقاد عوامی مسائل کی حل کی جانب…