ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ میں غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی روک تھام کے…
کوئٹہ یکم فروری: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ میں غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ واسا کے اعلی آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر کے تمام قانونی اور غیر قانونی ٹیوب…
