ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا
استامحمد22جنوری :ـ ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا- انہوں نے دورے کے موقع پر ڈائلسز یونٹ اور ای پی ائی سینٹر کا معائنہ کیا اسی دوران ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کے پانی کی کمی کی وجہ سے ڈائلسز سنٹر میں…
