محکمہ تعلیم میں ایس بی کے میں منعقدہ ٹیسٹ انٹرویوز اور اساتذہ کی کنٹریکٹ بنیاد پر تعیناتی کے حوالے…
خضدار 22 جنوری۔ محکمہ تعلیم میں ایس بی کے میں منعقدہ ٹیسٹ انٹرویوز اور اساتذہ کی کنٹریکٹ بنیاد پر تعیناتی کے حوالے سے قلات ڈویژن کے امیدواروں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر قلات ڈویژن محمد نعیم خان بازئی کی سربراہی میں اجلاس منعقد…
