ایکسین بی اینڈ آر (روڈ) اکرم رحیم بلوچ کی نگرانی میں سنگر ہاؤسنگ اسکیم کی سڑک کی تعمیر و مرمت کا کام…
گوادر21جنوری: ایکسین بی اینڈ آر (روڈ) اکرم رحیم بلوچ کی نگرانی میں سنگر ہاؤسنگ اسکیم کی سڑک کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایکسین کے مطابق، اس سڑک کا ایک حصہ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا، جس کی وجہ سے شہریوں کو سفر کے دوران شدید…
