حاجی محمد اسلم لانگو ایڈیٹر روزنامہ ایگل حب بلوچستان کے صاحبزادی کی مولانا نجیب اللہ کاکڑ سے نکاح…

حاجی محمد اسلم لانگو ایڈیٹر روزنامہ ایگل حب بلوچستان کے صاحبزادی کی مولانا نجیب اللہ کاکڑ سے نکاح مولانا عبدالخالق صاحب پڑھنے کے بعد دعا فرماء رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے سروے کے مطابق ضلع میرپور کا پہلا نمبر ہے…

میرپور18 جنوری: ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے سروے کے مطابق ضلع میرپور کا پہلا نمبر ہے جس کے لیے محکمہ صحت عامہ،انتظامیہ،پولیس سمیت دیگر سرکاری و نیم سرکاری اداروں اور بالخصوص اہلیان میرپور نے ہمیشہ اپنی ذمہ…

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نبردآزماء ہونے کے لئے…

اسلام آباد18جنوری: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نبردآزماء ہونے کے لئے جہاں حکومتی سطح پر اقدامات اُٹھائے جاتے ہیں وہاں نجی اداروں کی بھی خدمات قابل ستائش ہیں۔ جمال فاؤنڈیشن نے صحت کے شعبے میں آج…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سینئر…

اسلام آباد18/جنوری: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سینئر راہنما صاحبزادہ اشفاق ظفر کی عیادت کی. وزیراعظم آزاد کشمیر نے صاحبزادہ اشفاق ظفر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی. وزیراعظم آزاد…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی خوش دامن…

اسلام آباد 18جنوری: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی خوش دامن اورمشعال حسین ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر مشعال حسین ملک اور دیگر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا.…

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کرنل مشتاق رسول چوہدری کی صاحبزادی ، سابق وزیر حکومت…

اسلام آباد 18 جنوری: چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کرنل مشتاق رسول چوہدری کی صاحبزادی ، سابق وزیر حکومت ڈاکٹر نجیب نقی کی بھانجی و چیئرمین/سی ای او روٹس ملینیم ایجوکیشن گروپ ڈاکٹر فیصل مشتاق کی ہمشیرہ ڈاکٹر خدیجہ مشتاق کے…

دفتر ڈپٹی کمشنر میں بسلسلہ تجاوزات اور ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے سدباب کیلئے اجلاس منعقد ہوا

مظفرآباد18جنوری: دفتر ڈپٹی کمشنر میں بسلسلہ تجاوزات اور ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے سدباب کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد (جنرل)،اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد سٹی، اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد رورل، ڈی ایس پی سٹی مظفرآباد،…

ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا

مظفرآباد (پی آئی ڈی )18 جنوری: ڈسٹرکٹ پولیو اریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیس اور محکمہ صحت عامہ سمیت دیگر متعلقہ محکمہ جات کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

پراجیکٹ ڈائریکٹر نے سکھر بیراج کی اپگریڈیشن کے عوض برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ مانگ لیا

پراجیکٹ ڈائریکٹر نے سکھر بیراج کی اپگریڈیشن کے عوض برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ مانگ لیا، چینی کمپنی روڈز اینڈ بریج کارپوریشن نے نیب ،چیف سیکرٹری سندھ اور ایف آئی اے کو شکایتی خط لکھ دیا۔

سب ڈویژنل مجسٹریٹ بیرپانی منور چغتائی نے موٹر سائیکل کی آلٹریشن اور موڈیفیکیشن کروانے پر دفعہ 144کے…

باغ: سب ڈویژنل مجسٹریٹ بیرپانی منور چغتائی نے موٹر سائیکل کی آلٹریشن اور موڈیفیکیشن کروانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیردفعہ 188کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژنل…