اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
چھے کاروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار۔
کاروائیوں میں 48 لاکھ سے زائد مالیت کی 43.3 کلوگرام منشیات برآمد۔
سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ سمبڑیال کے قریب دو…
