ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر شہید بینظیرآباد عبدالرحیم راجپوت نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ): ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر شہید بینظیرآباد عبدالرحیم راجپوت نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز سندھ کی جانب سے 18 جنوری سے 20 جنوری تک کراچی میں "سندھ بیچ گیمز 2025" کا انعقاد کیا…
