ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد مندوخیل نے آج لیویز چیک پوسٹ ڈاکیان اور لیویز تھانہ تنگی سر کا…
موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد مندوخیل نے آج لیویز چیک پوسٹ ڈاکیان اور لیویز تھانہ تنگی سر کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں ملازمین کی حاضری اور ان کے کارکردگی کا بغور جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے سختی سے ہدایات دیتے ہوئے…
