.صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی چھ بینکوں کو بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو 24.136 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایت صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے…

شہر کے اہم رہائشی علاقے نیو ٹاون میں پانی کی شدید قلت کے مسئلے کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے…

گوادر 30 دسمبر۔ شہر کے اہم رہائشی علاقے نیو ٹاون میں پانی کی شدید قلت کے مسئلے کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹرعبدالشکور نے نیو ٹاون کا دورہ کیا، اور پانی…

شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ہونیوالی سات روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔

مستونگ 30 دسمبر۔ شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ہونیوالی سات روزہ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا گیا۔ پولیو مہم…

.چمن میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ڈی سی چمن نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا

چمن 30 دسمبر۔ چمن میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ڈی سی چمن نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا اس دوران ڈی سی چمن نے تمام پولیو ٹیموں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین ہر حال میں…

ڈپٹی کمشنر ذکاء للہ درانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو…

زیارت 30 دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر ذکاء للہ درانی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او زیارت ڈاکٹر یاسر طاہر، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عرفان الدین اور محکمہ صحت کے…

اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی۔

اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی۔ ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گںٔی نقدی، مو بائل فون، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔…

.باونویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران کا وزارت قانون و انصاف کا دورہ

باونویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران کا وزارت قانون و انصاف کا دورہ وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے دورہ کرنے والے زیر تربیت افسران کے گروپ کی ملاقات کی وفاقی وزیر کا قانون کی حکمرانی کو بڑھانے کے لیے وزارت کے…

!صدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر اظہار افسوس صدر مملکت کا سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے خاندان، امریکی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار تعزیت عالمی امن اور اِنسانی حقوق کے شعبے میں سابق امریکی صدر کی خدمات…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے 28-29 دسمبر 2024ء کو مینگورہ، سوات میں واقع نکریزے…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے 28-29 دسمبر 2024ء کو مینگورہ، سوات میں واقع نکریزے ایونٹ کمپلیکس میں سوات ٹریڈ شو 2024ء کا انعقاد کیا۔اس ٹریڈ شو کا افتتاح محمد زبیر موتیوالا، ٹی ڈی اے پی کے چیف ایگزیکٹو اور شیریار تاج…

.پشاور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو انجینئر امیر مقام کی مبارکباد

پشاور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو انجینئر امیر مقام کی مبارکباد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے پشاور پریس کلب کے نومنتخب صدر و سینئیر صحافی ایم ریاض، جنرل سیکرٹری طیب…