!…گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو بااختیار…
بلوچستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ اساتذہ کرام ہی ہمارے پورے تعلیمی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور تنخواہوں کے بغیر اسی ریڑھ کی ہڈی کی مضبوطی بھی زیادہ دیر تک قائم نہیں…
