الحمدللہ آج ژوب ڈسٹرکٹ میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔

الحمدللہ آج ژوب ڈسٹرکٹ میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔ عوامی امنگوں سے ہم آہنگ یہ اہم سنگ میل واپڈا حکام کی جانب سے ژوب شہر میں پہلی بار ایک پاور ٹرانسفارمر MVA 20/26 کی تنصیب کے ساتھ حاصل کیا گیا.…

شہید محترمہ بے نظیر نے اپنی جان کی قربانی دیکر پرویز مشرف کی آمریت کو شکست دی، سابق وزیراعلی نواب…

شہید محترمہ بے نظیر نے اپنی جان کی قربانی دیکر پرویز مشرف کی آمریت کو شکست دی، سابق وزیراعلی نواب ثناءاللہ خان زہری کراچی/26 دسمبر: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ…

اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل کا ڈی ایس پی سٹی کلیم اللہ کا کڑ کا فورس کے نفری کے ہمراہ…

لورالائی۔ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی اجمل خان مندوخیل کا ڈی ایس پی سٹی کلیم اللہ کا کڑ کا فورس کے نفری کے ہمراہ لورالائی بازار کا دورہ اور ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی،روڈ پر رکھے سامان ہٹھادیا،شہر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میں سخت…

.ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

زیارت۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر یاسر علی، ڈی ایس ایم نثارا حمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان الدین، ،ڈرگ انسپکٹر میوند خان عبداللہ خان، محمد ہاشم کاکڑ نے شرکت کی…

گوادر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع گوادر میں رومبڈو ڈیم میں…

گوادر۔ ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع گوادر میں رومبڈو ڈیم میں پانی کی سطح خشک ہونے کے باعث کچھ یونین کونسلز کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہوئی۔ تاہم عوام کی ضروریات کو مدنظر…

.ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منقد ہوا

ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق، سی ٹی ڈی ،پولیس افسران، اسپیشل برانچ،ایگریکلچر افسران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ ، کسٹم افسران ،پی ایس ڈپٹی…

.ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن و انچارج آر ٹی اے منور حسین مگسی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس…

لو رالائی۔ ایڈیشنل کمشنر لورالائی ڈویژن و انچارج آر ٹی اے منور حسین مگسی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ٹرانسپورٹ مالکان اے کے کمپنی کے کمال خان الیوسف کے دولت خان ، سپر میختر کے صوبیدار ، نیو اتحاد کے شاہ…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے…

کوئٹہ26 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بہت سرد رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم…

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہیکہ پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنے فرائض منصبی…

حب26دسمبر: ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہیکہ پاکستان کوسٹ گارڈزنے اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے گزشتہ دوماہ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے 151غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا یہ تمام افراد بغیر کسی…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس جمعرات کو…

کوئٹہ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار کوہیار…