صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح…
دکی: صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا- جہاں ڈی سی آفس ضلع دکی میں کیک کاٹنے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد…
