Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں رمضان کے دوران منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 مارچ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ماہِ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے ناجائز منافع خوروں کے…
زیارت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی مرمت کے کام کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو (BSDI) کے تحت جاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال زیارت کی مرمت کے منصوبے کا دورہ کیا اور کام کی…
وزیر اعلی بلوچستان کا دورہ سوئی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورہ پر آج سوئی پہنچے دورے کے دوران چیف سیکرٹیری بلوچستان آئی جی پولیس بلوچستان ڈی آئی جی سبی رینج وفاقی پارلیمانی سیکریٹیری ایم این اے وڈیرہ میاں خان موندرانی بھی ان کے ہمراہ تھے
وزیر…
ایران کشیدگی، تفتان بارڈر سے 1979 افراد پاکستان داخل
چاغی: ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث تفتان بارڈر کے ذریعے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور کے مطابق اب تک 1979 افراد پاکستان داخل ہو چکے ہیں جن میں 843 طلبہ، 351 ڈرائیور اور دیگر…
ٹریفک پولیس کوئٹہ کی ‘میکینک آن ویلز’ سروس نے شہری کی مدد کر دی
کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوران ٹریفک پولیس کوئٹہ کی “میکینک آن ویلز” سروس نے افطار سے قبل خراب ہونے والی گاڑی کے مالک کو بروقت مدد فراہم کر کے منزل تک پہنچا دیا۔
اطلاع ملنے پر ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور گاڑی کو ٹو چین کے ذریعے محفوظ…
کوہلو میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی
کوہلو: ڈپٹی کمشنر عظیم جان دومڑ کی زیر صدارت کھلی کچہری منعقد ہوئی جس میں شہریوں نے تعلیم، صحت اور پینے کے پانی سمیت مختلف مسائل پیش کیے۔
ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود افسران کو شکایات کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات کے لیے…
رمضان میں سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کی ہدایت
خالق آباد منگچر: اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر علی گل عمرانی نے تاجروں اور نان بائیوں کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ خودساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی…
افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی میں چھ ماہ کی توسیع کا مطالبہ
کوئٹہ: افغان قومی مومنٹ کے چیئرمین احمد خان نے افغان پناہ گزینوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے انخلا کے فیصلے میں کم از کم چھ ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں مقیم افغان…
بلوچستان پولیس نے 24 نان کسٹم گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے کر دیں
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے تقریب کے دوران تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی 24 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم حکام کے حوالے کر دیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسی گاڑیوں کا استعمال اکثر غیر قانونی سرگرمیوں میں کیا جاتا ہے اور ان کا ریکارڈ نہ…
لسبیلہ اور حب میں نایاب مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار
وندر: بلوچستان کے ساحلی علاقوں سونمیانی، ڈام اور سیریندہ جھیل میں سرد ممالک خصوصاً سائبیریا سے آنے والی نایاب کونج پرندوں کے غیر قانونی شکار کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شکاری جدید اسلحہ، ممنوعہ جالوں اور آوازوں کے…