Browsing Category
کھیل
کھیل
چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز بین الاقوامی اسکواش چیمپئن شپ – 2025
28 نومبر 2025: پاکستان اسکواش فیڈریشن نے سرینا ہوٹلز کے تعاون سے چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد 24 تا 28 نومبر 2025 مصحف اسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کیا۔ 07 پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ جمہوریہ چیک،…
اوتھل: پہلا آل (ٹو) ڈسٹرکٹ حب لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ — جام محمد کمال فٹبال…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل (رپورٹ: عزیز یوسفزئی) پہلا آل (ٹو) ڈسٹرکٹ حب لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ رنگا رنگ اور شاندار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ جام محمد یوسف فٹبال اسٹیڈیم اوتھل میں کھیلا گیا، جہاں…
نصیرآباد: ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول 2025 کا باقاعدہ آغاز، نوجوانوں میں جوش و جذبہ عروج پر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 28 نومبر 2025:
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے شہید عبدالغفار سیال گراؤنڈ میں شارٹ لگا کر ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ تقریب میں ڈویژنل ڈپٹی…
سبی ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی (خصوصی نامہ نگار) – محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلعی انتظامیہ سبی کے تعاون سے چار روزہ سبی ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہو گیا۔ فیسٹیول میں فٹبال، شوٹنگ بال، کرکٹ، بیڈمنٹن اور…
35ویں نیشنل گیمز کی مشعل بلوچستان پہنچی
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
مشعل ریلی بیوٹمز یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں محکمہ کھیل، بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن، کھلاڑی اور کوچز نے شرکت کی۔ بلوچستان کا 450 رکنی دستہ بھرپور تیاری کے ساتھ کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز میں حصہ لے گا۔
محمد صائم طاہر نے 11ویں وائس ایڈمرل ایچ۔ایم۔ایس چوہدری امیچور گالف کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
لاہور، 23 نومبر 2025: محمد صائم طاہر نے 11ویں وائس ایڈمرل ایچ۔ایم۔ایس چوہدری امیچور گالف کپ 2025 کا اعزاز جیت لیا۔ سینئر امیچور کیٹیگری میں عبدالرؤف علی جبکہ لیڈیز کیٹیگری میں شہناز معین فاتح قرار پائیں۔ پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف وائس…
صدرِ پاکستان کی سنوکر ورلڈ کپ جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد
صدرِ پاکستان کی سنوکر ورلڈ کپ جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد
صدر آصف علی زرداری کا محمد آصف اور اسجد اقبال کی شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین
صدر کی قومی کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کی ستائش
قومی سنوکر ٹیم نے شاندار کم بیک کر…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے سری لنکا کے نائب وزیر برائے امور نوجوانان و کھیل سوگاتھ تھلا…
اسلام آباد۔20نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے سری لنکا کے نائب وزیر برائے امور نوجوانان و کھیل سوگاتھ تھلا کراتھنے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل فریڈ سینویراتھنے، ڈپٹی ہائی کمشنر کرسٹی روبن…
وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ اسلامی یکجہتی کھیلوں میں ارشد ندیم کو گولڈ ، محمد یاسر کو…
اسلام آباد۔20نومبر ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں منعقدہ اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستانی جیولن ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ارشد ندیم کو گولڈ اور محمد یاسر کو سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے…
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اور یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
اسلام آباد، 20 نومبر 2025: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اور یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کھلاڑیوں، ان کے کوچز اور اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ کامیابیاں ملک کی…