پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی پرپولیس نے ظلم کی انتہا کردی 

  • پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی پرپولیس نے ظلم کی انتہا کردی

کوٹ ادو(رانا شاھد محمود خاں)تفصیل کے مطابق گذشتہ رات پولیس کی بھاری نفری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید احمد دستی کے گھر گھس کر توڑ پھوڑ کی قیمتی اشیاء اٹھا کر ساتھ لے گی بچوں کو مارا پیٹا گیا مزید ظلم یہ کیا گیا کہ جمشید دستی کی بیوی کو برہنہ کیا گیا میرا جرم صرف اتنا ھے کہ میں عمران خان کا ایک ادنی سا سپاہی ھوٗں میں نے کون سی دہشتگردی کی ھے کونسا جرم کیا جو میرے گھر والوں کے ساتھ ایسا برتاو کیا گیا ایسا ظلم تو یہودیوں نے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ بھی نہیں کیا میں پاکستانی شہری نہیٗں ھوٗں مجھے مار دیں میں مرنا چاہتا ھوں میں چیف جسٹس پاکستان جناب قاضی فاٸز عیسی سے اپیل کرتا ھوں کہ مجھے انصاف دیں اوپر اللہ اور نیچے قاضی صاحب آپ بیٹھے ہیں لیکن جتنا ظلم کرنا ھے کرلو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ھوٗ

Daily Askar

Comments are closed.