کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری،کیسکو

کیسکو ٹِکرز

مورخہ:یکم جنوری2024ء

کوئٹہ:کیسکوکی نادہندگان اور بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری،کیسکو

کوئٹہ:کیسکوکے زیر انتظام صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت تمام آپریشن سرکلز میں نادہندگان کے 412 کنکشنزبجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر منقطع، کیسکو

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں 51شنٹ اورٹیمپرڈ میٹروں کو تبدیل کرکے اُن پرڈٹیکشن کی مدمیں جرمانے عائدکردئیے گئے، کیسکو

کوئٹہ:خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کو77لاکھ 96ہزار733بجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت39 کروڑ44لاکھ75ہزارروپے بنتی ہے، کیسکو

کوئٹہ:ڈیٹیکشن وجرمانہ کی مد میں اب تک35 کروڑ41لاکھ12ہزارروپے سے زائد رقم وصول کیئے جاچکے ہیں،کیسکو

کوئٹہ: بجلی چوروں کے خلاف مختلف پولیس تھانوں میں اب تک 498ایف آئی آرزبھی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، کیسکو

کوئٹہ: نادہندگان کیخلاف جاری مہم میں اب تک مجموعی طورپرایک لاکھ42 ہزار776 نادہندہ صارفین سے بقایاجات کی مدمیں تقریباً2 ارب42 کروڑ11 لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو

Daily Askar

Comments are closed.