بلوچستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے دو سالہ انتخابات کا اعلان

5

 کوئٹہ: بلوچستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ نے دو سالہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انتخابات 16 دسمبر 2025 کو منعقد ہوں گے۔ نامزدگی، اعتراضات اور حتمی فہرست کی تاریخیں جاری کر دی گئی ہیں۔ ووٹ ڈالنے کے لیے سوسائٹی کا باقاعدہ رکن ہونا ضروری ہے

Web Desk

Comments are closed.