مون سون 2024 کے دوران پیشگی انتظامات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی زیرصدارت منعقد

0

لسبیلہ 06 جون:_ مون سون 2024 کے دوران پیشگی انتظامات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام محکموں کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ مون سون بارشوں کے تناظر میں پیشگی حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اور ان کے ماتحت اہلکار و افسران اپنے اپنے اسٹیشن پر موجود رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام افرادی قوت و مشینری کو الرٹ رکھیں ڈپٹی کمشنر نے میونسپل افسران کو متحرک رہنے اور سیوریج نالوں کی صفائی کی ہدایت کی تاکہ بارشوں کے پانی اخراج اور غیر معمولی نکاسی آب کے لئے کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو،

عسکر انٹرنیشنل

Comments are closed.