سدا بہار بس سروس کے چیف ایگزیکٹو میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )
کراچی: سدا بہار بس سروس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور لہڑی قبیلے کے معتبر رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی وفات کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

الحاج میر فیروز خان نہ صرف سدا بہار ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک تھے بلکہ قبیلے میں ایک قابل احترام شخصیت اور قبائلی رہنما بھی تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Web Desk

Comments are closed.