اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد۔

2

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد۔

اسپیکر سردار ایاز صادق کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔

قومی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمد نواز اور دیگر بالرز کی شاندار بولنگ کو سراہا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور صلاحیتوں کی مالک ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

پاکستانی کرکٹ ٹیم کس بھی بین الاقوامی ٹیم سے جیتے کی صلاحیت رکھتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

پاکستانی ٹیم نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق

امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی، اسپیکر سردار ایاز صادق

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوم کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

Web Desk

Comments are closed.