سابق وزیراعظم عمران خان کا چچازاد بھائی گل حمید خان نیازی فیملی کے ہمراہ شانگلہ کا دورہ

0

شانگلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کا چچازاد بھائی گل حمید خان نیازی فیملی کے ہمراہ شانگلہ کا دورہ براستہ دندئی سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف اختر علی چھٹان رہائش گاہ چکیسر آمد، اختر علی چھٹان نے دوپہر کھانے کا اہتمام کیا گیا اور بعد میں نیو رہائش گاہ کا دورہ کیا اختر علی چھٹان کو نیو گھر بنانے پر مبارکباد پیش کی براستہ کروڑ بشام آمد ہلٹن ہوٹل میں رات گزاری اور دورہ مکمل کر کے براستہ سوات موٹر وے واپس اسلام آباد واپس روانہ سوات موٹر وے پر سنئیر رہنما پاکستان تحریک اختر علی چٹان نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان چچازاد بھائی گل حمید خان نیازی کو الوداع کہا۔ دورہ شانگلہ مکمل خیریت سے واپس اسلام آباد روانہ
سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف اختر علی چھٹان نے سیکورٹی فراہم کرنے پر شانگلہ تمام پولیس اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
شکریہ شانگلہ پولیس
شکریہ شانگلہ انتظامیہ

Web Desk

Comments are closed.