میر سرفراز بگٹی کی بیکڑ میں عوامی کچہری

1

بیکڑ، 8 ستمبر 2025ء

میر سرفراز بگٹی کی بیکڑ میں عوامی کچہری

عوام نے براہِ راست مسائل بیان کیے

وزیر اعلیٰ نے فوری حل کے احکامات جاری کیے

“عام آدمی کے مسائل ہمارا فرض” – وزیر اعلیٰ

“دہشت گردی اور بیڈ گورننس بڑے چیلنجز”

“سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو صورتحال کا احساس”

“اصل مسائل پر توجہ مرکوز”

“بلوچستان کے چیلنجز پر سب کے ساتھ قابو”

“دہشت گردی ایک ناسور، سب متاثر”

“ڈیرہ بگٹی کے عوام نے قربانیاں دی”

“ریاست سب سے مقدم، مسائل کو جوڑ کر برا نہ کہا جائے”

“حکومت کے دروازے کھلے، مسائل حل کیے جائیں”

“پر امن احتجاج حق، تشدد نہیں برداشت”

Web Desk

Comments are closed.