صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا — 08-12-2025
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بننے پر مبارکباد
جسٹس کامران ملاخیل نے قانون کی بالادستی کے لیے مؤثر خدمات انجام دیں، صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران
نئے چیف جسٹس کی تقرری سے عدالتی امور میں مزید بہتری آئے گی — صوبائی وزیر
صوبائی حکومت عدلیہ کے ساتھ ادارہ جاتی تعاون جاری رکھے گی — سردار عبدالرحمن کھیتران
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے کامیابیوں کی دعا
اِن شاللہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی میں بہتری آئے گی — سردار عبدالرحمن کھیتران
Comments are closed.