عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 8 دسمبر 2025:
صدر آصف علی زرداری نے سعودی شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود کی والدہ کے انتقال پر گہرے تعزیت اور دلی رنج کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر و تسلی کی دعا کی۔

Comments are closed.