🔴 ٹاپ بریکنگ نیوز

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب — پاک فوج نے مزید دو بھارتی چیک پوسٹیں تباہ کر دیں

2

🔴 ٹاپ بریکنگ نیوز

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب — پاک فوج نے مزید دو بھارتی چیک پوسٹیں تباہ کر دیں

 

 

اسلام آباد —

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف پاک فوج کی مؤثر اور منہ توڑ جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ کارروائی میں بھارت کی دو مزید چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق:

  • حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی رِنگ کنٹوئر پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • پوکران مارٹر بگھسر پوسٹ کو بھی نشانہ بنا کر بری طرح نقصان پہنچایا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی پاک فوج نے دشمن کی متعدد چیک پوسٹوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے، اور ان کارروائیوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کی یہ کارروائیاں نہ صرف دشمن کو مؤثر پیغام دے رہی ہیں بلکہ یہ پاکستان کے عزم، دفاعی صلاحیت اور سرحدی خودمختاری کے تحفظ کی عملی مثال ہیں

Web Desk

Comments are closed.