متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نجی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے لیاقت آباد ٹاؤن یوسی 35 موسیٰ کالونی کے کمیٹی ممبر شکور بھائی کی عیادت کی اور انکے اہل خانہ سے انکی خیریت دریافت کرتے ہوئے انکی جلد صحتیابی کے لئے دعاء کی۔۔۔!!!
اس موقع پر انکے ہمراہ سی او سی رُکن عون علی بھائی، ٹاؤن آرگنائزر یاسین بھائی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عرفان حبیب بھائی عمر اسماعیل بھائی، ایم پی اے معاذ محبوب بھائی اور ٹاؤن و یوسیز کے ذمہ داران بھی موجود ہیں۔۔۔!!!
#MQMPakistan
Comments are closed.