نیب بلوچستان کا سیمینار: “بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کا کردار
“عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 ستمبر: نیب بلوچستان نے نمل کوئٹہ میں طلباء کے لیے بدعنوانی کے مضر اثرات اور انسداد کرپشن میں کردار کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ مقررین نے دیانتداری اور احتساب پر زور دیا اور طلباء کو کرپشن سے نفرت کو اپنی شخصیت کا حصہ بنانے کی تلقین کی۔
سیمینار کے آخر میں یادگاری شیلڈز کا تبادلہ اور آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا۔
Comments are closed.