اسلام آباد (13 اکتوبر) — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ اطالوی سفیر نے کوئٹہ میں ویزا فیسلیٹیشن سینٹر کے قیام اور لورالائی میں زیتون کے باغات کے دورے کی یقین دہانی کرائی۔
Comments are closed.