لورالائی ڈویژن میں خسرہ و روبیلا مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس
لورالائی (13 اکتوبر) — کمشنر آفس میں ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا جس میں لورالائی، دکی، بارکھان اور موسیٰ خیل کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں خسرہ و روبیلا مہم کی حکمتِ عملی، مائیکرو پلان اور انسانی وسائل کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Comments are closed.