وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

6

اسلام آباد۔14اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دورے کے دوران غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماو ¿ں سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔قبل ازیں مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کو وطن واپسی کے لئے الوداع کی

Web Desk

Comments are closed.