رکھنی: ذرائع کے مطابق ایکسائز کی کارروائی، 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد — ملزمان گرفتار

2

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
(رکھنی 15 اکتوبر 2025) غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس بلوچستان نے رکھنی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی اور ملزمان کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔
تاہم اس خبر کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔

Web Desk

Comments are closed.