صدر زرداری کی ملاقات آئرلینڈ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر سے

9

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر نے سفیر مریم مدیحہ آفتاب کو تعیناتی پر مبارکباد دی اور تجارتی، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور سیاحت میں تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط بڑھانے اور ثقافتی سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کی مثبت شبیہ اجاگر کرنے کی ہدایت بھی دی۔

Web Desk

Comments are closed.