صدر زرداری سے گلگت بلتستان کی پی پی پی وفد کی ملاقات

7

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر نے پی پی پی وفد، جس کی قیادت سابق سینٹ چیئرمین سید نیّر بخاری کر رہے تھے، سے ملاقات کی اور خطے کے سیاسی و ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر نے گفتگو، اتفاق رائے اور جامع حکمرانی کے ذریعے علاقائی مسائل کے حل اور جمہوری اداروں کی مضبوطی پر زور دیا۔

Web Desk

Comments are closed.