عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 دسمبر 2025: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور نے یوسف جلال کی کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس لاہور کے خلاف شکایت کامیابی سے حل کی۔ انہیں ماہانہ پنشن 64,910 روپے اور بقایا جات 543,200 روپے جاری کیے گئے۔ شکایت گزار نے بروقت اور شفاف کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Comments are closed.