شانگلہ
ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین شانگلہ الحاج عبدالمنعم خان ڈاکٹر عبدالصمد کے ہمراہ پورن مخوزی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائینہ کر رھے ہیں
پورن سے مخوزی کا بائ روڈ رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوچکا ہے
اسی طرح الپوری پورن کا بائ روڈ رابطہ بھی منقطع ھے
کل سے حاجی عبدالمنعم خان اور تحصیل چیئرمین پورن عبدالمولی خان مسلسل باگ و دوڑ میں مصروف ہیں
تحصیل چیئرمین پورن عبدالمولی خان کا کردار سنہرے حروف سے لکھا جاۓ گا
ترجمان پی ٹی آئی
Comments are closed.