وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل لیڈرشپ ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب

3

اسلام آباد 18 دسمبر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل لیڈرشپ ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب

دنیا میں ٹیکنالوجی نے نیا انقلاب پیدا کر دیا ہے: احسن اقبال

یونیورسٹیوں کو نئی معیشت کے تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالنا ہے: احسن اقبال

اڑان پاکستان کا مقصد یونیورسٹیوں کو ٹیلنٹ اور جدت کی فیکٹری بنانا ہے: احسن اقبال

یونیورسٹیوں کو کتابی ریسرچ نہیں بلکہ قومی ترقی کے لئے کارآمد ریسرچ پیدا کرنا ہے: احسن اقبال

یونیورسٹی ریسرچ کو سٹارٹ اپ اور کمرشل مصنوعات میں تبدیل کرنے کا نظام مظبوط کرنا ہے: احسن اقبال

وژن 2010 اور وژن 2025 نے اربوں روپوں کی سرمایہ کاری سے ہزاروں پی ایچ ڈیز تیار کئے گئے: احسان اقبال

ملک بھر میں جامعات کا جال پھیلایا گیا ہے: احسن اقبال

اعلیٰ تعلیم کے نظام کو اب معیشت سے جوڑنا ترجیح ہے: احسن اقبال

یونیورسٹیوں کو پاکستان کی انڈسٹری، زراعت، ٹیکنالوجی اور مستقبل کے مسائل کا حل دینا ہے: احسن اقبال

کیمرج یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم میں انوویشن اور سٹارٹ اپ نظام کے فروغ کے لئے معاہدہ کیا ہے: احسن اقبال

ترقی یافتہ ممالک کی یونیورسٹیاں علم و تحقیق کے ذریعے نئے آئیڈیاز کی تخلیق کا مرکز ہوتی ہیں: احسن اقبال

ہمیں اپنی مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن اور برانڈنگ کر کے برآمدات ہو بڑھانا ہے : احسن اقبال

یونیورسٹیوں کو ٹیلنٹ کی تیاری کا عملی مرکز بننائیں گے: احسن اقبال

یونیورسٹیاں محض نصابی سرگرمیوں تک محدود نہ رہیں بلکہ قومی و اقتصادی ترقی میں فعال کردار ادا کریں: احسن اقبال

تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لئے سات نکاتی ایجنڈا پر کام کررہے ہیں : احسن اقبال

Web Desk

Comments are closed.