قومی احتساب بیورو
نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے ای ایف سی سی کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
* دوحہ، قطر میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد اور ای ایف سی سی، نائجیریا کے ایگزیکٹو چیئرمین، مسٹر اولانی پیکون اولوکوئیوڈ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے
* پاکستان اور نائجیریا کا کرپشن اور مالیاتی جرائم کے خلاف مل کر لڑنے کا عزم
* عالمی سطح پر احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانا ہماری ترجیح ہے، چیئرمین نیب
* معاہدے کا مقصد تحقیقاتی اور قانونی کارروائی کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے
* سرحد پار کرپشن کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون میں ایک اہم پیش رفت
* انصاف کی فراہمی اب سرحدوں کی قید سے آزاد ہوگی، چیئرمین نیب
Comments are closed.