چوری و ڈکیتی کے بڑے ملزمان گرفتار، موٹرسائیکلیں برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی، 18 دسمبر 2025
سبی — ایس ڈی پی او سبی اشرف جمالی نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ایک بچہ گرفتار کیا گیا، جس کے بعد غلام محمد مری اور علی حسن مہر کو گرفتار کر کے چوری اور ڈکیتی میں ملوث موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں۔ نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت ذاہد ہاڑہ سے دس کلوگرام چرس بھی برآمد کی گئی۔ مزید گرفتاریاں اور اہم انکشافات متوقع ہیں۔
Comments are closed.