غزہ کا المیہ اور عالمی ضمیر کا امتحان

4

      تحریر :سید فاروق شاہ

      غزہ میں جاری ظلم و بربریت عالمی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے۔ معصوم بچوں اور عورتوں کے قتلِ عام نے انسانی قدروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ اداریہ اسرائیل کی قیادت کو خبردار کرتا ہے کہ وہ اپنی جارحانہ پالیسیوں پر فوری نظرِ ثانی کرے، ورنہ نہ صرف عالمی سطح پر سیاسی و سفارتی تنہائی ان کا مقدر بنے گی بلکہ تاریخ بھی انہیں مجرم کے طور پر یاد رکھے گی۔

Web Desk

Comments are closed.