خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج برائے طالبات میں پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت —
خاتون اول نے بختاور کیڈٹ کالج میں نئے جمنازیم اور سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا — آصفہ بھٹو زرداری
بختاور کیڈٹ کالج بچیوں کو تعلیم، نظم و ضبط اور قیادت کے ذریعے بااختیار بنا رہا ہے — آصفہ بھٹو زرداری
طلباء کو نظم و ضبط، احترام اور استقامت کو اپنانے کی تلقین کرتی ہوں— آصفہ بھٹو زرداری
فرسٹ لیڈی کی جانب سے “آرٹ اینڈ سائنس ایگزیبیشن 2025-26” کا باضابطہ افتتاح — آصفہ بھٹو زرداری
فرسٹ لیڈی نے کیڈٹس میں کالج کریسٹ اور انعامات تقسیم کیے — آصفہ بھٹو زرداری
مارچ پاسٹ، پی ٹی، جمناسٹک اور کراٹے شو نے تقریب کو چار چاند لگا دیے — آصفہ بھٹو زرداری
بختاور کیڈٹ کالج ملک بھر کی 423 طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے — آصفہ بھٹو زرداری
نوجوان خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے — آصفہ بھٹو زرداری
Comments are closed.