صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت اور بھارت کی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
صدرِ مملکت کا دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار بہادر جوانوں کو سلام، اہلِ خانہ سے تعزیت
صدر کا معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صدرِ مملکت کا دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور جرات مندانہ کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرِ پاکستان کی افغان طالبان رجیم کی طرف سے بھارتی سرپرستی میں خارجی دھشتگردوں کی مسلسل اعانت کی مذمت۔صدر کی طرف سے جوابی کارروائی کا اعادہ ۔
صدر زرداری کا قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کے عزم کا اعادہ
Comments are closed.