گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کے روز ضلع چینوٹ کا دورہ کیا

2

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کے روز ضلع چینوٹ کا دورہ کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی کی رہائش گاہ گئے اور ان سے والد کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی. گورنر نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور حسن مرتضیٰ سمیت دیگر پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی.#

Web Desk

Comments are closed.