گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دیپالپور ضلع اوکاڑہ کا دورہ

2

20 دسمبر 2025

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دیپالپور ضلع اوکاڑہ کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو مرحوم کی رہائشگاہ آمد

گورنر خیبرپختونخوا کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کے صاحبزادوں خرم جہانگیر وٹو، مغظم جاوید وٹو اور دیگر لواحقین سے ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی وفات پر فاتحہ خوانی اور درجات بلندی کی دعا کی

گورنر خیبر پختونخوا نے مرحوم کے صاحبزادوں اور دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا

مرحوم میاں منظور احمد وٹو کے انتقال پر دلی دکھ ہوا، گورنر خیبر پختونخوا

غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

Web Desk

Comments are closed.