گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب

3

گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

تقریب میں مسیحی برادری کی مرد و خواتین، بچوں سمیت دیگر اقلیتی برادری کے نمائندوں کی شرکت

سابق گورنر انجینئر اقبال ظفر جھگڑا، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان، رکن صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان، اقلیتی اراکین صوبائی اسمبلی عسکر پرویز، گورپال سنگھ اور سریش کمار، خواتین رکن صوبائی اسمبلی شازیہ طہماش، آمنہ سردار، اشبر جان جدون،فرزانہ شیرین بھی تقریب میں شریک تھیں

گورنر خیبر پختونخوا نے مسیحی برادری و دیگر اقلیتوں کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی

تقریب میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کی خصوصی دعا کی گئی، بچوں نے ٹیبلو پیش کیا اور کرسمس گانا بھی سنایا گیا۔

کرسمس کاتہوار محبت و پیار کا پیغام ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا کرسمَس تقریب سے خطاب

گورنر ہاؤس میں کرسمَس کی تقریب بحیثیت پاکستانی شہری مشترکہ خوشیاں منانے کا اعتراف ہے، فیصل کریم کنڈی

ہمارا آئین تمام شہریوں کو بلا امتیاز مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔فیصل کریم کنڈی

سیحی برادری کی مختلف شعبوں میں خدمات ہماری مشترکہ ترقی کا روشن باب ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقلیتی برادری بالخصوص مسیحی برادری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا، فیصل کریم کنڈی

Web Desk

Comments are closed.