صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے کرک میں پولیس موبائل پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت –
صدر نے حملے میں اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو اللّہ تعالی جنتِ فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: صدر زرداری
ملک کے دفاع اور امن و امان کے پولیس اور سکیوراٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ ستائش ہیں: صدر زرداری
صدر زرداری کی شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت۔
Comments are closed.