قومی احتساب بیورو
قومی احتساب بیورو (نیب) نے B4U فراڈ کے متاثرین کو بازیاب شدہ رقم آن لائن منتقل کرنے کا آغاز کر دیا- نیب
نیب کے نئے ڈیجیٹل تقسیم نظام کا باقاعدہ آغاز کیا۔ نیب
یہ نظام عوام کو رقم کی واپسی کے عمل کو آسان، شفاف اور موثر بنانے کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔نیب
نیب اسلام آباد/راولپنڈی نے ایک ہی دن میں 5008 متاثرین کے اکاؤنٹس میں 878.709 ملین روپے منتقل کیے، جو اس نوعیت کا اب تک کا سب سے بڑا اور تیز ترین اقدام ہے۔ نیب
‘یہ نیب کے لیے ایک سنگِ میل ہے۔ چیرمی۔۔نیب
ہماری نئی پالیسی کے تحت متاثرین کو اب اپنی رقم لینے کے لیے نیب دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ چئرمین نیب
ہم ٹیکنالوجی کے ذریعے رقم کی واپسی کے عمل کو زیادہ مؤثر، شفاف اور سہل بنا رہے ہیں۔ چئرمین۔نیب
نیب اور نیشنل بینک کے مابین متاثرین کو آن لائن رقم کی منتقلی کے حوالے سے ایک معاہدہ بھی طے پایا ہے۔ نیب
Comments are closed.